سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلنز ٹرائل کا مقدمہ پیر تک ملتوی

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلنز ٹرائل کا مقدمہ پیر تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ پیر کے روز پورا دن کیس کی سماعت کی جائے گی

کیس کی سماعت کے دوران خواجہ حارث نے درخواست کی کہ اگر ممکن ہو تو کیس کو منگل تک لے جایا جائے، جس پر جسٹس نعیم افغان نے کہا کہ ہم نے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر لیے ہیں۔

اس موقع پر جسٹس مسرت ہلالی نے خواجہ حارث پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پ کیس مکمل کرنے کا ہر روز وعدہ کرتے ہیں اور پھر وعدہ توڑ دیتے ہیں۔ سماعت کے بعد کیس کی سماعت پیر کو دوبارہ ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *