شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ڈیرل مچل

شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ڈیرل مچل

لاہور قلندرز کے ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، ان کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلنے کےلیے پرجوش ہوں۔ انہوں نے منتخب کرنے پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا۔

ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹوں پر 143 رنز بنا لئے

ڈیرل مچل کا کہنا تھا کہ لاہور اور پورے پاکستان میں قلندرز کے فینز سے ملاقات ہو گی، انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، ان کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں منتظر ہوں کہ فاسٹ بالرز اپنی ٹیم کےلیے بہترین کارکردگی دکھائیں، انہوں نے سیزن کی کامیابی کی امید ظاہر کی اور کہا کہ پاکستان میں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *