بھارت نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

 بھارت نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ایونٹ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے اور شھبمن گل نائب کیپٹن ہوں گے، ان دونوں کے علاوہ 15رکنی اسکواڈ میں  ویرات کوہلی، شریاس ایئر، کے ایل راہول، ہارک پانڈیا شامل ہیں۔

شاہین آفریدی اور حارث رؤف اب میری ٹیم میں ہیں، سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ڈیرل مچل

اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمرا، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، یشسوی جیسوال، رشبھ پنت اور رویندرا جدیجدا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، بھارت اپنے میچ دبئی میں کھیلے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *