تحریک انصاف کے متحرک کارکن گلفام حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے متحرک کارکن گلفام حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے متحرک کارکن گلفام حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع نے گلفام حسین کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے 4 دن قبل گلفام حسین کے وارنٹ جاری کیے تھے۔ گلفام کو وزیراعظم شہباز شریف  اور نواز شریف کو قتل کی دھمکیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

یہ وہی شخص ہے جو ایون فیلڈ کے باہر آ کر دروازوں پر پتھر مارتا تھا، اور شریف فیملی کو سنجیدہ قسم کی دھمکیاں دیتا تھا۔

صدر مملکت نے بلوچستان میں تین اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کر دی

یہ ہر رات کو ٹک ٹاک پر لائیو جاتا تھا اور ابھی تک شریف فیملی کو دھمکیاں دیتا تھا اور ایون فیلڈ کو بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دیتا تھا۔

یہ شخص لوگوں کو شریف فیملی اور ایون فیلڈ پر حملہ کرنے کے لئے اکساتا تھا، یہ شخص صحافیوں کو بھی انٹرویو دیتا تھا اور کہتا تھا کہ میں نواز شریف کو نواز شریف کو آکسفورڈ کی سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔

وہ کہتا تھا کہ میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا ، اگر پولیس مجھے حراست میں لیتی ہے تو مجھے اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے یہ سب چیزیں وہ لائیو بولتا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *