یہ قوانین دونوں اہوانوں سے منظور نہ ہونے کی وجہ سے مشترکہ اجلاس سے منظور کرائے جائیں گے، حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو اسلام آباد میں موجود ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔
پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام اراکین کو حکومت نے ہدایت کی ہے کہ مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایوان میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔