سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں حالیہ دنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 334.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 306.30 ریال، 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 250.61 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 292.37 ریال رہی۔
اس کے علاوہ 21قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2,806.78 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2,940.43 ریال اور 24 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 3,207.75 ریال تک پہنچ چکی ہے۔سعودی عرب میں ایک کلوگرام سونا 236,479 ریال میں دستیاب ہے۔
اسی طرح پاکستان میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔