صدر مملکت نے سندھ ہائیکورٹ کے 12ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جا ری کر دیا، علی حیدر، محمدعثمان علی ھادی ، محمد جعفر رضا ایڈیشنل جج سندھ ہائیکورٹ تعینات کر دیے گئے۔

گورنر سندھ نے صائمہ بلڈرز کے تعاون سے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

جان علی جنیجو، نثار احمد، خالدحسین شہانی ، عبدالحامد، سید فیض الحسن شاہ، ریاضت علی سحر، محمد حسن اکبر، میران محمد شاہ اور تسنیم سلطانہ کی ایڈیشنل جج سندھ ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *