Skip to content
سعودی عرب، شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
Home - دنیا - سعودی عرب، شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
سعودی عرب، سعودی شاہی خاندان کے شہزادے محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ رائل کورٹ نے شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز السعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ 29 جنوری بروز بدھ کو بعد نماز عصر ریاض میں قائم جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔