سعودی ریال مہنگا ہوگیا

سعودی عرب میں سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ پاکستانی روپیہ ایک پیسہ سستا ہوگیا ہے اور بنگلہ دیشی ٹکا 11 پویشہ سستا ہوا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.31 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت میں ایک پیسہ کمی آئی ہے اور یہ 23.07 روپے پر آگیا۔ بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 11 پویشہ کمی کے ساتھ 32.42 ٹکے پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

دوسری جانب ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 05 پیسے کی کمی ہونے سے ڈالر 278 روپے 87 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدرمیں 09 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 280 روپے 82 پیسے کی سطح پرآ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *