سرفراز احمد ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

سرفراز احمد ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان کی جانب سے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پاکستان چیمپیئنز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے سابق کپتان  سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔

انگلینڈ اور جنوبی افریقا انڈر 19 کے ٹیسٹ میچ میں انوکھا رن آؤٹ

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرا ایڈیشن بھی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  پہلے ایڈیشن میں فائنل میں پاکستان چیمپیئنز کو انڈیا چیمپیئنز نے شکست دی تھی۔

پہلے ایڈیشن میں پاکستان چیمپیئنز کی ٹیم بہت اچھا کھیلی تھی، پاکستان چیمپیئنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر سرفراز ا حمد کی شمولیت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

پوسٹ میں سرفراز احمد کو کیپٹن، لیڈر اور لیجنڈ کے القابات دیے گئے ہیں۔ سر فراز احمد کی شمولیت سے پاکستان چیمپیئنز کی ٹیم مزید مضبوط ہو گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *