ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کا نام ہٹاکر نیا نام لکھوایا

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کا نام ہٹاکر نیا نام لکھوایا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں اپنے نئے گھر کی نیم پلیٹ سے اپنے سابق شوہر شعیب ملک کا نام ہٹا دیا اور اس کی جگہ اپنے بیٹے اذہان کا نام لکھوا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کے ساتھ دبئی میں طویل عرصے سے مقیم ہیں اور اب وہ اپنے نئے تیار شدہ وِلا میں منتقل ہونے والی ہیں، جہاں ان کے ساتھ اذہان بھی ہوگا۔

اس سے قبل کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ خبر بھی آئی تھی کہ ثانیہ مرزا اور دبئی کے بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے درمیان تعلقات کی افواہیں تھیں، تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *