انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ویمن ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق کوالالمپور میںکھیلے گئے ٹی 20 ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں82 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی 2025 ، فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 3 فروری سےہوگا

بھارتی ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا گیا 83 رنز کا ہدف 12ویں اوورمیں ایک وکٹ کے نقصان پر ہی پورا کر لیا۔ جنوبی افریقہ کی کھلاڑی وین ورسٹ 23 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *