چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل، ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟ 

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل، ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟ 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ۔

شائقین پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : موجودہ حکومت نے ملک کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے ، عمر ایوب

پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ فریقی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *