پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید تگڑا ہو گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید تگڑا ہو گیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی، ڈالر مزید مضبوط ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قد ر میں 09 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 279 روپے 04 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹربینک  میں سعودی ریال کی قد ر 74 روپے 39 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 740 روپے 15 پیسے رہی۔

سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے تولہ ہو گئی

اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک میں قد ر 724 روپے 81 پیسے رہی، کویتی دینار کی قد ر 902 روپے 53 پیسے جبکہ قطری ریال کی قد ر 76 روپے 53 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسےمہنگا ہوکر 280 روپے  88 پیسے پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *