سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر انتقال کر گئے 

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر انتقال کر گئے 

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر طاہر شاہ انتقال کر گئے۔

طاہر شاہ حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے، ان کی نماز جنازہ کل مغرب کے بعد سینٹرل پارک میں ادا کی جائے گی۔

صدر لاہور ریجن خواجہ ندیم احمد، سیکرٹری شاہد حامد بٹ نے طاہر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی، قیمتیں بھی سامنے آ گئیں

صدر لاہور ایسٹ زون بلال مقیت ، سیکرٹری حبیب الحسن ،خازن شہباز علی ،صدر ویسٹ زون سردار نوشاد سیکرٹری نواب منصور حیات ،میاں اسلم اور صدر نارتھ زون اعجاز بٹ ، عرفان منور اور منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین  نے طاہر شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *