Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر انتقال کر گئے
Home
-
کھیل
-
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر انتقال کر گئے
کھیل
February 3, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر طاہر شاہ انتقال کر گئے۔
طاہر شاہ حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے، ان کی نماز جنازہ کل مغرب کے بعد سینٹرل پارک میں ادا کی جائے گی۔
صدر لاہور ریجن خواجہ ندیم احمد، سیکرٹری شاہد حامد بٹ نے طاہر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی، قیمتیں بھی سامنے آ گئیں
صدر لاہور ایسٹ زون بلال مقیت ، سیکرٹری حبیب الحسن ،خازن شہباز علی ،صدر ویسٹ زون سردار نوشاد سیکرٹری نواب منصور حیات ،میاں اسلم اور صدر نارتھ زون اعجاز بٹ ، عرفان منور اور منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین نے طاہر شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی
اگلی خبر پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری
lal.khan
editor
Related Articles
کھیل
آئی سی سی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی…
July 29, 2026
کھیل
آئی سی سی کی طرف سے پاکستان کے…
July 29, 2026
کھیل
ویسٹ انڈیز کے بائولر نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ…
July 29, 2026