ایف بی آر ٹیکسز ادائیگی یقینی بنائے بغیر موبائل نہ خریدیں، پی ٹی اے

ایف بی آر ٹیکسز ادائیگی یقینی بنائے بغیر موبائل نہ خریدیں، پی ٹی اے

پی ٹی اے نے صارفین کو ایف بی آر ٹیکسز ادائیگی یقینی بنائے بغیر موبائل فون نہ خریدنے کامشورہ دے دیا۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل ٹیکس ادائیگی ازخودبینکنگ سسٹم سے کروائیں اور ٹیکس کی ادائیگی میں معاونت کا دعویٰ کرنے والے کسی بھی غیر مجاز ایجنٹ یا دھوکہ دہی کے جھانسے میں نہ آئیں۔

اتھارٹی کے مطابق موبائل درست شناختی کارڈ، پاسپورٹ کیٹیگری کے تحت ریکارڈڈ ہونا چاہیے،ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن، رجسٹریشن اوربلاکنگ سسٹم منسلک ہوناضروری ہے۔

غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائس کے لئے 60 دن میں ٹیکسز اور ڈیوٹیز ادا کرنا لازم ہیں، یہ ٹیکس اور ڈیوٹیز صرف ایف بی آر کی جانب سے مقرر کیے جاتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *