اس موقع پر وزیرخزانہ نے چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جلد جاری کرنے کا عندیہ بھی دیا، ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے مہنگائی اورشرح سود میں کمی کیلیے اہم اقدامات کئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر کو حکومت نے مستحکم کیا، ان کا کہنا تھا کہ حکومتی اخراجات میں کمی کرکے عوامی فلاح وبہبود کوترجیح دے رہے ہیں۔