روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

دبئی میں بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے روہت شرما نے ایک روزہ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، بھارتی کپتان نے اپنی 261ویں اننگز میں 11 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا

اس سے قبل بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ایک روزہ کرکٹ کی 222 اننگز میں اپنے 11 ہزار رنز مکمل کیے تھے، بھارتی کپتان نے اس فہرست میں سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

سچن ٹنڈولکر نے 276 ایک روزہ اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا، روہت 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے بھارت کے چوتھے اور دنیا کے دسویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *