زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی

زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت گذشتہ ہفتے کے اختتام پر 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی سے 15 ارب 94 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی میں بڑا اضافہ

ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 14 فروری کو ختم ہونے والے پفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب 20 کروڑ 15 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے ختم ہونے پر کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 74 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *