خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ کر دیا

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ کر دیا

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی کابینہ کے 17 فروری کے فیصلے کے پیش  نظر پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 39لاکھ خاندانوں کو 5ہزار روپے دینے کا اعلان

پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 2 سالوں کیلئے پی ایم ایس ٹیسٹ کے مواقع بھی تین سے بڑھا کر چار  کر دیے گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *