خوا جہ شمس الدین عظیمی 17 اکتوبر 1927 کو سہارنپور، ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فالج اور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے خواجہ شمس ا لدین عظیمی دس روز سے زیر علاج تھے۔
سلسلہ عظیمی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خو اجہ شمس الدین عظیمی مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان آج رات تک کیا جائے گا۔