امریکا کے حکومتی رکن ایلون مسک نے سرکاری ملازمین کو وارننگ کیوں دی ؟

امریکا کے حکومتی رکن ایلون مسک نے سرکاری ملازمین کو وارننگ کیوں دی ؟

امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی(ڈی او جی ای ) کے رکن ایلون مسک نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کیا اور کہا کہ وہ پورے ہفتے کئے گئے کاموں کی وضاحت د یں۔

بتانا پڑے گا ہفتے بھر کیا کام کیا؟ ورنہ گھر جا سکتے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں کہا گیا کہ وفاقی ملازمین کو ایک ای میل بھیجی جائے گی جس کے بعد انہیں وضاحتی ای میل دینا ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کی پیٹناگون میں اکھاڑ پچھاڑ، 5 جنرلز عہدے سے برطرف

انہوں نے پورے ہفتے کے دوران کتنا کام کیا ہے۔ امر یکی محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے رکن ایلون مسک کا مزید کہنا تھا کہ ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو نوکری سےمستعفی سمجھا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *