مفت سولر پینل حاصل کرنے کا خواہش مند درخواست فارم میں بنیادی معلومات، بشمول فیملی کی آمدنی اور پتہ درج کرنا ہوگا۔درخواست جمع کرانے کے بعد حکومت کی جانب سے جانچ کی جائے گی۔
جو افراد اس اسکیم کے لئے اہل ہوں گے تصدیق کے بعد ان کے گھروں پر سولر پینلز بالکل مفت نصب کر دیے جائیں گے۔ اسکیم میں درخواست دینے کے لئے آپ کو قومی شناختی کارڈ، آمدنی کا ثبوت، پتہ کا ثبوت (یوٹیلیٹی بل یا مقامی حکومت کا تصدیقی لیٹر)، گھر کے دیگر افراد کے شناختی کارڈ (اگر قابل اطلاق ہو) فراہم کرنا ہوں گے۔