پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دہائیوں بعد پہلی بار تجارت کا آغاز

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دہائیوں بعد پہلی بار تجارت کا آغاز ہو گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کا کہنا تھا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول درآمد کر رہے ہیں۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا براہ راست معاہدہ ہے، نومبر 2024ء میں چٹاگانگ کے لیے کراچی سے پہلا مال بردار جہاز روانہ ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *