جوز بٹلر نے افغان ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

جوز بٹلر  نے افغان ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

جوز بٹلر نے افغان ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کی ٹیم بہتر سے بہتر ہو رہی ہے، ان کے اسپنرز اچھے ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فائدہ ہی فائدہ، پیٹ کمنز کھل کر بول پڑے

 انگلینڈ ٹیم کے کپتان  کا کہنا تھا کہ پچھلے میچ کی مثبت چیزوں کو آگے لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ برائیڈن کارس کے باہر ہونے سے مایوسی ہوئی، لیکن اس وقت جیمی اوورٹن کے پاس فائدہ اٹھانے کا اچھا موقع ہے۔

یاد رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی اور افغانستان کو جنوبی افریقہ سے شکست ہوئی تھی، افغان کپتان نے سیمی فائنل کھیلنے کا دعویٰ کیا ہوا ہے، کل دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے، جو ٹیم بھی میچ ہار گئی وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *