اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس سے خطاب میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئین کا لفظ حکومت کے لیے خوفزدہ کردینے والا لفظ بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں آواز دبانے کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں، عدلیہ کو کمزور کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی گئی جبکہ ملک میں آواز دبانے کے لیے پیکا قانون بنایا گیا۔