Skip to content
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا معمولی اضافہ ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 30 پیسے کی سطح پر آ گئی۔