پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔
کل ملک بھر میں روزہ ہو گا، گزشتہ روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، لہذا پہلا روزہ دو مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔
آج سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، اردن، شام، برطانیہ اور انڈونیشیا میں پہلا روزہ تھا۔