سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں مزید رعایت دے دی

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں مزید رعایت دے دی

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں مزید رعایت دے دی۔

سندھ حکومت نے تمام محکموں، اداروں میں سرکاری ملازمت کیلئے عمرکی حد میں پانچ سال کی مزید رعایت کردی۔

پی ٹی آئی کئی بار حملے کر چکی، عید کے بعد مفاہمت نہیں مزاحمت کی سیاست ہو گی، خواجہ آصف

عمر میں رعایت بارے سندھ کابینہ نے منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی حد 28 سال سے بڑھا کر 33 سال مقرر کردی گئی ہے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق پولیس اور دیگر فورسز پر نہیں ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *