وفاقی دارالحکومت میں مسلح افراد نے بینک ملازمین کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے

وفاقی دارالحکومت میں مسلح افراد نے بینک ملازمین کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے

اسلام آباد میں مسلح افراد نے عسکری بینک کے ملازمین کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ آئی نائن میں مسلح افراد عسکری بینک عملے کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

مزید پڑھیں: جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل

پولیس کے مطابق چار مسلح افراد بینک کے باہر کھڑا سیکورٹی گارڈ کو پکڑ کر بینک کے اندر لے گئے بینک کو اندر سے بند کر دیا۔ بینک منیجر کو بھی گن پوائنٹ پہ یرغمال بنا لیا اوربینک سے بھاری رقم لوٹی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *