یاد رہے کہ سر فراز احمد کو پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے پلیئر ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں ٹیم سے ریلیز کر دیا تھا لیکن ڈرافٹس میں انہیں کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔
اس موقع پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے انہیں اہم عہدہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہیں اب ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا گیا ہے۔