براڈ بینڈ کنیکٹیویٹی میں سبسکرائبرز کی تعداد 139 ملین سے بڑھ گئی ہے، 4.1 ملین افرادبراڈ بینڈکی توسیع سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔
تیز رفتار انٹرنیٹ سے معیشت اور تعلیم کو فروغ دیا جارہا ہے، ڈیجی اسکلز پروگرام کے تحت چھ لاکھ افراد کی تربیت سمیت 166 اسٹارٹ اپس، 5000 سے زائد نئی ملازمتیں اور 260 ملین روپے کی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔