ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا اور 280 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ،  نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 281 روپے 86 پیسے کی سطح پر آ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *