وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری اسد رحمان گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے اسد رحمان گیلانی کی بطور سیکرٹری وزارت قومی ورثہ تعیناتی کر دی گئی۔