متحدہ عرب امارات کا عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات (یواے ای )کی حکومت نے ملک کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی چھٹیوں کااعلان کردیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے حوالے سے وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے جاری کیے جانے والےسرکلر میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر یکم سے 3 شوال 1446 ہجری تک تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:عیدالفطر کب؟ ملازمین کو ملنے والی ممکنہ چھٹیوں کی تفصیل بھی سامنے آ گئی

سرکلر کے مطابق یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں 4 شوال سے دوبارہ کام شروع ہو گا۔ نجی شعبہ جات کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات سے متعلق فی الحال کوئی شیڈول سامنے نہیں آیا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملازمین کو اسی شیڈول کے مطابق چھٹیاں ملیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *