جعفر ایکسپریس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی

جعفر ایکسپریس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی

حکومت نے پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس  کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق گوادر کے علاقے میں ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی جعفر ا یکسپریس بحال نہیں ہو سکی ہے۔

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

واضح  رہے کہ ایک ہفتہ قبل کوئٹہ سے پشاور آنے والی جعفر ایکسپر یس پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے بعد جعفر ایکسپریس کی سروس معطل کردی گئی تھی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق کہ جعفر ایکسپریس کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کردیا گیا ہے، نئے احکامات کے بعد ہی سروس بحال کی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *