ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی ہو گئی

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی ہو گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بابر اعظم کی تنزلی ہو گئی۔

بیٹرز کی  رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر ہیں، بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے وہ آٹھویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

آپ کرکٹ کی بجائے سوشل میڈیا پر’مسخرہ پن‘ کریں، عامر جمال نے بریڈ ہوگ کو یہ  مشورہ کیوں دیا

محمد رضوان نویں پر ہیں۔ بائولنگ ریکنگ میں ویسٹ انڈیز کے اسپنر عقیل حسین پہلے نمبر پر ہیں، پاکستان کا کوئی بائولر ٹاپ ٹوئنٹی پلیئر میں شامل نہیں ہے۔

بائولنگ میں حارث رؤف  26 ویں نمبر پر ہیں جبکہ شاہین آفریدی 30 ویں نمبر پر ہیں، آل رائونڈرز میں ہاردک پانڈیا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *