سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کے فی تولہ  ریٹ میں مزید 1800 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا  3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

شوگر مافیا متحرک، آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت 200 روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ

دس  گرام سونے کے دام 1543 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا  2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے کی سطح پر آ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ مزید 12 ڈالر بڑھ گئے جس کے بعد فی اونس سونا 3050 ڈالرہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *