اسٹیٹ بینک کی تحویل میں زرمبادلہ ذخائر کا حجم 11,146.8 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4,869.0 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16,015.8 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ 14 مارچ 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 49 ملین ڈالر اضافے سے 11,146.8 ملین ڈالر تک بڑھ گئے ہیں۔