بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں۔

ایک انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔

عدالت کا پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی ضمانت ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے کرواسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

مشیروزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آپریشن ہو رہا ہے، یہ آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *