ملزمان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا گیا ہے، ملزمان کو راہداری ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پیش کیا جائے گا۔
ملزمان کو اسلام آباد پولیس کی درخواست پر اٹک جیل سے طلب کرکے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پیش کیا گیا تھا۔