پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کے 10 ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے شان مسعود کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔ نیا کپتان کون ہو گا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کی جانب سے ہیڈ کوچ بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔پی ایس ایل کے سیزن ٹین میں کراچی کنگز کی جانب سے فل سمنز کی جگہ نیا ہیڈ کوچ لا یا جا یا جائے گا ۔