ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی،  سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق سندھ  حکومت کی جانب سے  سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی  برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے جمعہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : جب عمران خان بلائیں گے تب ملنے جاؤں گا ،  شیر افضل مروت

خیال رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات میں اعزازات کی تقسیم  کی تقریب میں سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بعدازمرگ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی عطا کیا گیا ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *