Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان
Home
-
آزاد سیاست
-
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان
آزاد سیاست
March 24, 2025
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
سندھ حکومت نے جمعہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : جب عمران خان بلائیں گے تب ملنے جاؤں گا ، شیر افضل مروت
خیال رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب میں سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بعدازمرگ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی عطا کیا گیا ہے ۔
پچھلی خبر پڑھیں
وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی
اگلی خبر پڑھیں
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈک سو کا مواخذہ مسترد، عدالت نے قائم مقام صدارتی عہدے پر بحال کردیا
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
ایران، امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے نئی کوششیں،…
September 25, 2026
آزاد سیاست
ایران کی مکہ معاہدے میں شمولیت، وزیر دفاع…
September 25, 2026
آزاد سیاست
شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے…
September 25, 2026