وزیرستان میں شیوا نامی کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہو گئی

 خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں شیوا نامی کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق ماڑی انرجیز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط  میں بتایا ہے کہ شیوا نامی کنویں سے یومیہ 26 ملین میٹر سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس سسٹم میں شامل ہوگئی ہے۔

اپریل میں مہنگائی بڑھ کر 2 سے 3 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ، وزارت خزانہ کی رپورٹ

بتایا گیا کہ اس کنویں سے یومیہ 240 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو رہا ہے، تیل و گیس کی پیداوار کو سوئی ناردرن کے سسٹم سے منسلک بھی کر دیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *