اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے 5 گاڑیوں کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے 5 گاڑیوں کو روند ڈالا، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد  شہر اقتدار اسلام آباد میں بھی ڈمپر نے کئی جانیں لے لیں۔ انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثے میں متعدد اموات ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک ہوگئے

اسلام آباد آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ریسکیو آپریشن جاری۔

ٹریفک حادثے میں ابتدائی طور پر چار افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *