سمیع الحسن کی مدتِ ملازمت کا اختتام آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے بعد ہوا۔ وہ تیرہ سال تک آئی سی سی کے ہیڈ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشنز رہے جس کے بعد 2019 میں بورڈ کو دوبارہ جوائن کیا تھا۔
وہ اس سے قبل توقیر ضیاء کے دور میں 2002 سے 2004 تک جنرل مینجر میڈیا رہ چکے ہیں۔