وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کے بیسویں کھلاڑی ہوں گے، انہوں نے 2018ء میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ہی پی ایس ایل ڈیبیو کیا تھا۔
فرنچائز کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کا کہنا تھا کہ صاحبزادہ فرحان جیسا کھلاڑی کسی بھی وقت پلئنگ الیون کا حصہ بن سکتا ہے، صا حبزادہ فرحان نے کہا کہ پی ایس ایل میں ٹیم کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے۔