حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کر دی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

حکومت نے ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258 روپے 64 پیسے پر برقرارہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *